20 مئی 2018 - 13:21
سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائلی حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے خمیس مشیط علاقہ میں واقع فوجی ریڈار بیس پر بدر 1 میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودیہ کو کافی نقصان ہوا ہے۔

۔۔۔۔۔

/169