اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بم دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بغداد کے شمال میںو اقعصوبہ صلاح الدین کے شہر شرقاط میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169