2 اپریل 2018 - 14:33
ڈوما سے 112 وہابی دہشتگرد خارج ہوگئے : روسی وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1146 وہابی دہشت گرد اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شام کے علاقہ ڈوما سے خارج ہوگئے ہیں ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق  روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 1146 وہابی دہشت گرد اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شام کے علاقہ ڈوما سے خارج ہوگئے ہیں ۔ روسی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق 24 بسوں کے ذریعہ 112 دہشت گردوں اور ان کے اہلخانہ کے 1034 افراد کو ڈوما سے صوبہ ادلب منتقل کردیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈوما مشرقی غوطہ کا آخری علاقہ تھا جسے وہابید ہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا گیا ہے۔

.......

/169