23 مارچ 2018 - 18:43
مصری فوج کی چیک پوسٹ پر وہابی دہشت گردوں کا حملہ

مصر میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے صحرائے سینا میں مصری فوجی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے صحرائے سینا میں مصری فوجی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ وہابی دہشت گردوں نے اس حملے میں مصر فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169