17 مارچ 2018 - 11:54
شامی فورسز نےجسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں سے پاک کردیا

شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ شامی فورسز اور ان کے اتحادیوں نے اس سے قبل حموریہ ٹاؤن کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقہ کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169