4 مارچ 2018 - 18:11
مصری فورسز نے 6 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

مصری فورسز نے مصر کے 2 صوبوں ميں داعش سے وابستہ 6 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری فورسز نے مصر کے 2 صوبوں ميں داعش سے وابستہ 6 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری فورسز نے دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑی مقدار میں ہتھیار بھی برآمد کرلئے ہیں جبکہ مذہبی اور ثقافتی مراکز پر حملوں کے بارے میں نقشے بھی ضبط کرلئے ہیں۔

.......

/169