اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
قطر کے بادشاہ نے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کرتے ہوئے ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
.......
/169