اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائب ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک بریگیڈیئر جنرل 'قاسم تقی زادہ' نے منگل کے روز ایک خصوصی تقریب میں محکمہ دفاع سے متعلقہ بحریہ تنظیم کی تیار کی جانے والی دو نئی ٹیکنالوجی کی رونمائی کردیا.
اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب ایرانی وزیر دفاع نے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مسلح افواج کی قابلیتوں اور موجودہ صلاحیت پر اطمینان کا اظہار کیا.
انہوں نے رونما ہونے والی دو نئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایرانی سائنسدانون اور ماہرین کی کوششوں کو سراہا.
جنرل تقی زادہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے ساتھ ایرانی مسلح افواج کی دفاعی پالیسی ڈیٹرنس میں مزید فروغ مل گیا ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲