4 فروری 2018 - 19:31
تصویری رپورٹ: ترکی کی شام کے کرد نشین علاقہ پر فوجی لشکرکشی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترک حکومت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئےشام کے کرد نشین علاقہ پر فوجی یلغار جاری رکھی ہوئی ہے جس میں اب تک سکڑوں کرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔