
.......
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی سالگرہ ، انقلاب اسلامی کی کامیابی اور عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

.......
/169