31 دسمبر 2017 - 20:07
ایران کے بارے میں امریکی اور اسرائیلی حکام کا خفیہ اجلاس

اسرائیلی ٹی وی چینل کے مطابق ایران کے بارے میں وائٹ ہاؤس میں امریکی اور اسرائیلی حکام نے ایک خفیہ اجلاس منعقد کیا جس میں ایران میں مٹھی بھر بلوائیوں کی حمایت پر تاکید کی گئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: اسرائیلی ٹی وی چینل کے مطابق ایران کے بارے میں وائٹ ہاؤس میں امریکی اور اسرائیلی حکام نے ایک خفیہ اجلاس منعقد کیا جس میں ایران میں مٹھی بھر بلوائیوں کی حمایت پر تاکید کی گئی ہے۔ اس اجلاس میں خطے میں ایران کے اثر و رسوخ کو کنٹرول کرنے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔ ذرائع کے مطابق امریکی، اسرائيلی اور سعودی حکام ملکر ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں ۔

.......

/169