اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۵ دسمبر حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے تین زبانوں میں ہدیہ تبریک پیش کیا۔
ان کے تہنیتی پیغام میں آیا ہے:
حضرت عیسی علیہ السلام، کلمۃ اللہ، عدل و انصاف کے پیغمبر اور منجی عالم بشریت کی بشارت دینے والے تھے۔ ان کا یوم ولادت تمام دنیا والوں کے لئے چاہے وہ کسی بھی دین و مذہب سے تعلق ہوں مبارک ہو۔

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا ٹویٹر ایڈرس: https://twitter.com/MHAkhtari
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲