اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں اخلاق کے استاد آیت اللہ حائری شیرازی کا 81 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق آیت اللہ حائری شیرازی کا قم کے علی بن ابی طالب اسپتال میں بیماری کی وجہ سے علاج جاری تھا ۔ جہاں ان آج ان کا 81 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ان کی تشییع جنازہ کل قم میں امام حسن عسکری مسجد سے حرم مطہر کی طرف کی جائے گی۔ جس میں قم اور فارس کے عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔
.......
/169