13 دسمبر 2017 - 19:49
بند دروازوں کے پیچھے محمود عباس اور اردوغان کی ملاقات

ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کے صدر اردوغان اور فلسطین کے صدر محمد عباس نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کے صدر اردوغان اور فلسطین کے صدر محمد عباس نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ یہ ملاقات بند دروازوں کے پیچھے ایک گھنٹے تک جاریر ہی ۔
محمود عباس منگل کے دن استنبول پہنچے جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169