اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ شمالی کوریا سے مذاکرات کے لئے تیارہے۔
امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا کےخلاف طاقت کا استعمال میری ناکامی ہوگی، شمالی کوریا کی ایٹمی پروگرام سے دستبرداری کیلئے ہر ممکن اقدام کررہے ہیں۔شمالی کوریا کو مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے، امریکہ چاہتا ہےکہ شمالی کوریا ایٹمی پروگرام بند کردے ۔
.......
/169