24 نومبر 2017 - 09:02
اسرائيل کا بعض عرب ممالک کے ساتھ خفیہ تعاون جاری: اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیل کے وزیر اعظم نے فاش کیا ہے کہ اسرائيل کا بعض عرب ممالک کے ساتھ خفیہ تعاون جاری ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم نے فاش کیا ہے کہ اسرائيل کا بعض عرب ممالک کے ساتھ خفیہ تعاون جاری ہے۔ اس سے قبل اسرائيلی فوج کے سربراہ نے کہا تھا کہ اسرائيل سعودی عرب کے ساتھ خفیہ معالومات کا تبادلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل بعض عرب ممالک کے تعاون سے اپنے اہداف کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ اس نے کہا کہ بعض عرب ممالک کے ساتھ اسرائيل کا قریبی اور خفیہ تعاون جاری ہے۔

.......

/169