2 نومبر 2017 - 10:18
تصویری رپورٹ: رہبر انقلاب اسلامی سے مدارس اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے سامراجی طاقتوں سےمقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے مدارس اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء نے ملاقات کی۔ رہبر معظم نے اس ملاقات میں سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں طلباء کے کردار کو اہم قرار دیا۔