29 اکتوبر 2017 - 13:39
تصويري رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ سے آسٹریا کے نائب وزير خارجہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے آسٹریا کے نائب وزير خارجہ نائب وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔