28 اکتوبر 2017 - 09:07
تصویری رپورٹ: فلپائن میں داعش کے ساتھ جنگ میں ماراوی شہر تباہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: فلپائن فورسز نے پانچ ماہ کی جنگ کے دوران داعش سے ماراوی شہر آزاد کرالیا لیکن داعش کے ساتھ جنگ میں ماراوی شہر بالکل تباہ ہوگيا ہےوہابی دہشت گرد ہر جگہ تباہی پھیلا رہے ہیں۔