26 اکتوبر 2017 - 10:07
روسی وزیر دفاع امیر قطر سے ملاقات کے لئے قطر پہنچ گئے

روس کے وزیر دفاع سرگئی شویکو پہلی بار قطر کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ فوجی تعاون پر قطر کے حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر دفاع سرگئی شویکو پہلی بار قطر کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ فوجی تعاون پر قطر کے حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق روس کے وزیر دفاع اس سفر میں قطر کے وزیر دفاع خآلد بن محمد العطیہ کے علاوہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169