5 اکتوبر 2017 - 07:30
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی اٹلی کے دورے پر روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی اٹلی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی اٹلی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صالحی اٹلی کے دورے کے بعد برطانوی وزیر خارجہ بوریس جانسن کی دعوت پر لندن کا دورہ بھی کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169