3 اکتوبر 2017 - 16:31
تصویری رپورٹ: رہبر انقلاب اسلامی سے شہید محسن حججی کے اہلخانہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سےمدافع حرم شہید محسن حججی کے اہلخانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔