2 اکتوبر 2017 - 16:17
 ایرانی وفد کی موجودگی میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز ہو گا

کمبوڈیا کے دارالحکومت 'پنوم پن' میں منعقد ہونے والے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک پارلیمانی وفد شرکت کرے رہا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کمبوڈیا کے دارالحکومت 'پنوم پن' میں منعقد ہونے والے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک پارلیمانی وفد شرکت کرے رہا ہے.

اجلاس كے دوران ايشيائي پارليماني اسمبلي كے ايگزيكٹو كونسل كے ممبران كمبوڈيا نيشنل اسمبلي كے صدر 'ہينگ سمرن' سے ملاقات كريں گے.

اجلاس ميں سياسي اور اقتصادي معاملات سميت پائيدار ترقي كے لئے مستقل كميٹي كے مجوزہ مسودے كي قراردادوں كا جايزہ ليا جائے گا.

ايشيائي پارليماني اسمبلي 2006 ميں ايشيائي پارليماني امن ايسوسي ايشن كے ساتويں اجلاس كے موقع پر تشكيل پائي.

گزشتہ 11 سالوں ميں اس تنظيم كے كل ممبران 41 اور مبصرين كي تعداد 17 تك پہنچ گئي ہے.

اس تنظيم كے تشكيل كا مقصد ايشيا ميں آزادي سميت مساوات، انصاف، سماجي فلاح و بہبود، سيكورٹي، استحكام، امن اور دوستي كو فروغ دينا ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲