


























اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر کی توہین آمیز تقریر کے خلاف مظاہرے کئے گئے مظاہرین نے امریکی صدر کے خطاب کو احمقانہ قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔


























