23 ستمبر 2017 - 11:36
تصویری رپورٹ: کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں کراچی میں شیرخوار بچوں کا اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: پاکستان کے تمام شہروں اور عالمی سطح پر کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر (ع) کی یاد میں شیر خوار بچوں کے عظیم اجتماعات منعقد ہوئے۔