15 ستمبر 2017 - 18:09
لندن کے میٹرو اسٹیشن میں بم دھماکہ

مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ایک میٹرو اسٹیشن پر بم دھماکہ ہوا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ایک میٹرو اسٹیشن پر بم دھماکہ ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق لندن کے جنوب مغرب میں پیرسونز گرین اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں اس واقعہ کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ۔

.......

/169