اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ ایک روزہ دورے کے دوران روسی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169