11 ستمبر 2017 - 12:49
تصویری رپورٹ: ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے وزير خارجہ خواجہ محمد آصف نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔