اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے وزیر خآرجہ نے اس گفتگو میں غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
.......
/169