6 ستمبر 2017 - 22:55
تصویری رپورٹ: ویٹیکن کے وزير خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ویٹیکن کے وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔