21 اگست 2017 - 13:04
تصویری رپورٹ: مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے 15 واں اجلاس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید محسن حججی کے اہلخانہ کی موجودگی میں مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے 15 واں اجلاس منعقد ہوا۔