اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : امریکی وزیرخارجہ نے قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو اپنے دفتر میں خوش آمدید کہنے کے موقع پر رپورٹرز کو بتایا کہ وہ کہیں نہیں جا رہے اور اپنے منصب پر براجمان ہیں۔
انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے تعلقات کو اچھا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ وزارت خارجہ کا قلمدان اس وقت تک سنبھالیں رکھیں گے جب تک صدر چاہیں گے۔
امریکی ٹی وی چینل سی این این نے رواں ہفتے کے دوران ریکس ٹِلرسن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اختلافات کی خبریں دی تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169