17 جولائی 2017 - 18:22
یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی دہشتگرد فوجیوں کی ہلاکت جاری

یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں اس ملک کے سرحدی علاقے واقع فوجی مراکز پر گولہ باری کر کے کئی سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی قوم کے خلاف سعودی عرب کی آل سعود حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے المقطابہ میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔

یمنی فوج کے توپ خانے نے جیزان کے علاقے میں الخرشب فوجی اڈے کو بھی نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں دسیوں سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت مارچ دو ہزار پندرہ سے یمنی عوام کو اپنی وحشیانہ جار

.......

/169