2 جولائی 2017 - 14:54
تصویری رپورٹ: تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں عدلیہ کا اجلاس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سربراہی اجلاس کے ہال میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں عدلیہ کا اجلاس منعقد ہوا۔