اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے برسلز میں یورپی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ وہ یورپی شہری کہ جن کے برطانیہ میں داخل ہونے کی تاریخ واضح ہے، انھیں یورپی رہائش کے نام سے موسوم رہائش کی قانونی اجازت دی جائے گی جس کی بنیاد پر انھیں میڈیکل، تعلیم اور دیگر شہری حقوق حاصل ہوں گے-
تھریسا مئے کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین، اس ملک میں تیس لاکھ یورپیوں اور یورپ میں مقیم نو لاکھ برطانوی شہریوں کے حقوق کی ضمانت کے خواہاں ہیں-
۔۔۔۔۔۔۔
/169