


























اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر اور اس کے ہمسایہ عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے قطر کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے سعودی عرب نے اور اس کے حامی ممالک نے قطر کے شہریوں پر زمینی، ہوائی اور سمندری راستے بند کردیئے ہیں البتہ ایران نے قطر کو اپنی تین بندرگاہوں سے استفادہ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔


























