اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گن وائلنس آرکائیو آرگنائزیشن کی ویب سائٹ کی منگل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی ریاستوں لوئیزیانا، ٹینیسی، آئیوا اور فلوریڈا میں فائرنگ کے بیشتر واقعات رونما ہوئے۔
واضح رہے کہ امریکہ میں ہر سال ہزاروں افراد مختلف علاقوں میں ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہو جاتے ہیں۔امریکی کانگریس میں اسلحہ فیکٹریوں کے مالکوں کے اثر ورسوخ کی بنا پر اب تک ہتھیاروں کو کنٹرول کئے جانے کے حوالے سے کوئی قانون وضع نہیں کیا جاسکا ہے۔
........
/169