29 اپریل 2017 - 14:03
عراقی فضائیہ کے حملوں میں داعش کے 30 دہشتگرد ہلاک

عراق کے شہر موصل کے مغرب میں عراقی ڈرون طیاروں کے حملے میں 30 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل کے مغرب میں عراقی ڈرون طیاروں کے حملے میں 30 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی پولیس کے سربراہ نے کہا کہ عراقی ڈرون طیاروں نے موصل کے مغرب میں منارہ الحدیا میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 30 داعشی جہنم واصل ہوگئے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169