27 اپریل 2017 - 03:35
پاکستانی سرحد سے ہونے والی دھشتگردی میں 10 ایرانی فوجی شہید

پاکستانی سرزمین سے ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں گشت پر مامور 10 ایرانی فوجی شہید ہوئے ہیں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستانی سرزمین سے ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں گشت پر مامور 10 ایرانی فوجی شہید ہوئے ہیں.

تفتان بارڈر پر پاکستانی سرزمین سے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں 10 ایرانی فوجی شہید ہوئے ہیں.

دہشتگرد تکفیری گروہ جیش الظلم نے ایران بارڈر سیکورٹی پر مامور جوانوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲