26 اپریل 2017 - 17:56
تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر دفاع کا ماسکو میں عالمی سکیورٹی اجلاس سے خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے ماسکو میں عالمی سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب کیا۔