26 مارچ 2017 - 11:34
تصویری رپورٹ: حماس کے کمانڈر کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس کے کمانڈرمازن فقہا کی تشییع جنازہ میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی شہید مازن کو اسرائیل نےاپنے عوامل کے ذریعہ چند روز قبل قتل کروادیا تھا۔