4 مارچ 2017 - 20:00
تصويري رپورٹ: فرانس کے وزیر خزانہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے فرانس کے وزیر خزانہ میشل سیپن نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ اور حزانہ نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ کیا ۔