اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکڑقاسم اپنے کلینک میں مصروف تھے کہ انہیں فون کال آئی کہ چوک میں ان کا کوئی مہمان آیا ہے، جب ڈاکڑ قاسم متعلقہ جگہ پہنچے تو مسلح دہشت گردوں نے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی فائرنگ کے نتیجے میںڈاکٹر قاسم موقع پر ہی شہید ہوگئے۔
.......
/169