اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کا ایک اعلی وفد عراق کے سابق وزیر اعظم اور موجودہ نائب صدر نوری مالکی کی سرپرستی میں روس کا دورہ کرےگا۔
اطلاعات کے مطابق فروری کے مہینے میں نوری مالکی کی قیادت میں عراق کا اعلی وفد روس کا دورہ کرے گا۔یہ دورہ روسی پارلیمنٹ کے سربراہ کی دعوت پر انجام پذیر ہوگا۔
.....
/169