18 جنوری 2017 - 10:16
داعش کے نفوذ سے بچنے کے لیے نجف اشرف کے اطراف میں خندق کی کھدائی+ تصویریں

نجف اشرف کو دھشتگردوں کے نفوذ سے بچانے کے لیے اس شہر کے اطراف میں ۵۰ کلو میٹر تک لمبی خندق کی کھدائی کا کام شروع ہو گیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف کو دھشتگردوں کے نفوذ سے بچانے کے لیے اس شہر کے اطراف میں ۵۰ کلو میٹر تک لمبی خندق کی کھدائی کا کام شروع ہو گیا ہے۔
الحشد الشعبی رضاکار فورس کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ یہ خندق الحشد الشعبی کے مشورے سے نجف اشرف کے اطراف میں کھدوائی جا رہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس خندق کی کھدائی کے بعد دھشتگردوں کا نجف اشرف میں نفوذ باآسانی ممکن نہیں ہو گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲