10 جنوری 2017 - 07:36
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی+ تصاویر

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج صبح تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمائے کرام ،ایران کی سیاسی و مذہبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

نماز جنازہ کے بعد مرحوم کے پیکر کو مرقد امام خمینی(رہ) کی طرف تدفین کے لیے تشییع کیا جا رہا ہے:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲