اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں نئے سال کی ایک تقریب میں نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ خفیہ اطلاعات کو محفوظ کرنے کے لیے وہ ای میلز پر بھروسا نہیں کریں گے۔
ٹرمپ نے کہا کہ اگر آپ کے پاس واقعی کچھ اہم ہے تو اسے لکھیں اور کورئیر کردیں کیونکہ کوئی کمپیوٹر محفوظ نہیں ہے۔
.......
/169