2 جنوری 2017 - 08:23
اخوان المسلمین کے 148 ارکان کو عمر قید کی سزا

مصر کی فوجی عدالت نے مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے 148 ارکان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کی فوجی عدالت نے مصر کی اخوان المسلمین تنظیم کے 148 ارکان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اخوان المسملین کے ان ارکان پر الزام عائد کیا گيا ہے کہ انھوں نے اگست 2013 میں مصر کے صوبہ المانیا میں تشدد بھڑکانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ مصری عدالت نے اخوان المسملین کے 10 افراد کو اس کیس میں بری کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169