26 دسمبر 2016 - 08:10
تصویری رپورٹ: 26 دسمبر کے ہولناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق 26 دسمبر 2003 کو صوبے کرمان کے بم شہر میں 6.6 کی شدت کا زبردست زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے اور ساری عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں۔