22 دسمبر 2016 - 12:27
تصویری رپورٹ: قزاقستان میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا والہانہ استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچ گئے ہیں۔